دنیا چاند پر پہنچ گئی ابھی ہم زمین پر چل رہے ہیں

0
116

2

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک )دنیا چاند پر پہنچ گئی ابھی ہم زمین پر چل رہے ہیں گزشتہ دو روز قبل بابا ملک سمندر خان سیاسی و سماجی رہنما کی رہائش گاہ بجلی کی تار رات کی تاریکی میں چور لے اڑے بجلی کی دو دن بندش سے پانی کی قلت اور جانوروں کیلئے پانی کی بھی پریشانی علم نجوم صاحب آئے دو تاویز گلے میں ڈال لو دو چار دن کے بعد چور خود بخود سامنے آ جائے گے جبکہ فتح جنگ کھوجی کتوں کے مالکان سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے 25ہزار روپے اور آنے جانے کے اخراجات بھی طلب کیئے تاحال تار چور کا سوراخ نہ لگ سکا تفصیلات کے مطابق جبی شاہ دلاور کے علاقہ ڈہوک پھلی بزرگ سیاسی و سماجی رہنما بابا ملک سمندر خان کے دو روز قبل ان کی رہائش گاہ سے بجلی کی تار رات کی تایکی میں چور تار کاٹ کے لے گئے اس شدید گرمی تپتی چلاتی دھوپ اور حبس کی وجہ سے اہلخانہ پریشان پانی کی قلت سے بھی پریشان ملک سمندر خان ایک بڑے زمین داروں میں شامل ہوتے ہیں اور سیاست میں بھی ان کا اہم کردار رہا ہے ان کی رہائش گاہ سے بجلی کی تار کاٹ جانے سے تاحال چور کا سوراخ نہ مل سکا ایک علم نجوم آیا تو تاویز دے کر اپنا حدیہ لیا سبز باغ دیکھا کر رفو چکر اٹک اپڈیٹ ڈیلی تلہ گنگ نیوز زرائع کے مطابق با با ملک سمند نہیں چاہتے ہیں کہ کوئی بے گناہ شہری پھنسے بحرحل چور وں کی تلاش جاری ہے تاحال تھانہ ٹمن میں رپوٹ درج نہیں کروائی گئی اس شدید گرمی تپتی دھوپ اور حبس اہلخانہ پریشان پانی کی بھی قلت چوروں کو اللہ پاک ہدایت دیئے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں