’’تلہ گنگ ‘‘ انکم ٹیکس بقایا جات کی وصولی کیلئے باقاعدہ مہم کا آغاز کردیا۔۔۔

0
175

5

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس عقیل اے شیخ نے بتایا کہ محکمہ انکم ٹیکس چکوال نے انکم ٹیکس بقایا جات کی وصولی کیلئے باقاعدہ مہم کا آغاز کردیا ہے اس سلسلے میں ٹیکس نادہندگان کو واجبات کی ادائیگی کیلئے نوٹسنز جاری کر دئیے گئے ہیں عدم ادائیگی کی صورت میں کارروائی پر ریسور بٹھانے اور نادھندگان کی گرفتاری کیلئے اقدامات کئے جائینگے انہوں نے تمام ٹیکس نادہندگان کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی سخت قانونی کارروائی سے بچنے کیلئے اپنے بقایا جات فوری طور پر ادا کرکے اپنی قومی ذمہ داری کو پورا کریں ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں