تلہ گنگ کے علاقہ چینجی جعلی کرنسی کا کاروبار کرنے والے چار ملزمان گرفتار۔۔

0
177

1

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک )تلہ گنگ کا علاقہ چینجی کوٹیرہ جعلی کرنسی کا کروبار کرنے والے چار ملزمان کو صدر پولیس تلہ گنگ نے گرفتار کر لیا اور بڑی تعدا د میں جعلی کرنسی برآمد تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صدر نے اچانک چھاپہ مار کر جعلی کرنسی کا کاروبار کرنے والے گینگ کے چار ارکان کو قابو کر لیا علاقہ چینجی میں کاروائی کرتے ہوئے چار افراد جعلی کرنسی کاروبار کرنے کے الزم میں اپنا مہمان بنا لیا گرفتار ملزمان میں ابرار ،عاشق ،ظفر اور ایک نا معلوم شامل ہے ملزمان تینوں کا تعلق تلہ گنگ کے علاقہ بھلو مار سے بتایا گیا ہے ملزمان سے بڑی تعدا د جعلی کرنسی برآمد ہوئی ہے صدر پولیس تلہ گنگ کے مطابق ملزمان کو نا معلوم مقامات پر منتقل کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے سنسنی خیز انکشافات متوقع ۔۔۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں