سنگوالہ میں بیس سال ذہنی مریض نے چھت سے پھندا لگا کر اپنے آپ کو اللہ پاک کے حوالے کر دیا۔۔۔

0
129

1

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) موضع سنگوالہ میں بیس سالہ ذہنی مریض نے چھت سے پھندا لگا کر خود کشی کر لی ۔بیس سالہ نور خان ساکن سنگوالہ جس کا ذہنی توازن خراب تھا کہ گزشتہ روز گھر میں چھت سے پھندا لگا کر خود کشی کر لی ۔متوفی کو اُس کے آبائی گاؤں سنگوالہ میں سپردخاک کر دیا گیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں