لاوہ کے علاقہ ڈھلی ملک جلیل احمد نے تین سال کی قلیل مدت میں علاقہ کا نام روشن کر دیا۔۔۔

0
89

2

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر ) موضع ڈھلی کے معروف ٹرانسپورٹر ملک طالب حسین آف ڈھلی کے بیٹے ،معروف کاروبای شخصیت ملک فہیم زاہد اعوان اور ڈاکٹر وسیم شاہد کے بھائی ،برگیڈئر عبدالحی کے بھتیجے ،کرنل عبدالصمد کے بردار نسبتی ،کرنل ملک حسن محمود کے خالہ زاد ملک جلیل احمد نے تین سال کی قلیل مدت میں یونیورسٹی آف ہربن چائنہ سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر کے علاقہ بھر میں اپنا اور اپنے خاندان کا نام روشن کیا،اس شاندار کامیابی پر ان کے عزیزو اقارب جن میں میجر آفتاب ،کیپٹن فرید اور لیفٹیننٹ حسان مصطفی شامل ہیں کے علاوہ متعدد تعلیمی ماہرین کی جانب سے مبارکباد پیش کی اور اُن کی قابلیت کو سراہا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں