ڈی ایس پی سپیشل برانچ لاہور ملک تاج محمد کی والد انتقال فرما گئیں ۔۔۔

0
99

4

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) ڈی ایس پی سپیشل برانچ لاہور ملک محمد تاج کی والدہ محترمہ دروٹ میں انتقال کر گئیں ۔جبکہ الطاف ربانی کے بہنوئی اور چچا زاد بھائی دھولر میں اور چینجی کی معروف شخصیت صحافی محمدرشید کی والدہ چینجی میں انتقال کر گئیں ۔مرحومین کو اُن کے اپنے اپنے آبائی مواضعات میں سپردخاک کر دیا گیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں