تلہ گنگ بار ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس سانحہ کوئٹہ کی شدید مزمت کی گئی اور میڈیا۔۔۔

0
145

2

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ بار ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس،سانحہ کوئٹہ کی شدید مذمت کی گئی ۔جنرل سیکرٹری تلہ گنگ بار ایسوسی ایشن عامر محبوب نیازی کے مطابق اجلاس میں کوئٹہ واقعہ میں وکلاء ،سول سو سائٹی اور میڈیا نمائندون کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا ۔اور واقعہ میں ملوث کرداروں کو فوراً گرفتار کرنے اور کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا گیا ۔اس موقع پر تلہ گنگ بار نے ہڑتال بھی کی ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں