تلہ گنگ شہر کے محلہ یڑاں میں نواجوان زہریلی گولیاں کھا کر اپنے آپ کو موت کے حوالے۔۔۔

0
238

1

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ کے محلہ تریڑاں میں نوجوان نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی ۔ 19 سالہ محمد منیب ولد محمد اکرام ساکن محلہ تریڑاں والی مسجد نے گھریلو ناچاقی پر گندم میں رکھی جانے والی زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی ۔ متوفی محمد منیب کو اُس کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں