پیڑہ فتحال موڑ کے قریب دوران ناکہ بندی منشیات خاتون سمگلر گرفتار ۔۔

0
128

3

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) پولیس تھانہ صدر تلہ گنگ نے مخبر کی اطلاع پرتلہ گنگ سرگودھا روڈ پر پیڑہ فتحال موڑ کے قریب دوران نا کہ بندی منشیات کی خاتون سمگلر کوثر زوجہ حلیم خان ساکن چار سدہ کے قبضہ سے 19سو گرام چرس بر آمد کر کے ملزمہ کیخلاف 9Cت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں