تلہ گنگ سٹی پولیس کی بہادری چار قمر باز گرفتار ۔۔۔

0
110

1

تلہ گنگ(تحصیل رپوٹر) تھانہ سٹی پولیس تلہ گنگ نے قمار بازی کے الزام میں چار افراد کو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے موبائل فونز نقدی برآمد کرلی اے ایس آئی حیدر عباس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کرظفر اقبال ، تنویر احمد ، ریاض اور اقبال کو رنگے ہاتھوں قابو کر لیا اور جوئے پر لگائی گئی دس ہزار پانچ سو نوے روپے اور موبائل فونز برآمد کرلئے ٹوٹل مالیت تیرہ ہزار پانچ سو ہے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں