خبروں میں ڈیلی تلہ گنگ نیوز سب سے آگے دو دن قبل خبر شائع۔۔۔

0
96

1

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک )ضلع کونسل چکوال کی پولنگ یکم ستمبرمیونسپل کمیٹیوں کی پولنگ دو دستمبر یونین کونسل کی پولنگ تین ستمبر کو ہو گی الیکشن خفیہ رائے شماری سے ہو گا الیکشن کمیشن پاکستان نے انتخابی شیڈول جاری کر دیا ہے ضلع کونسل چکوال کی28چھ میونسپل کمیٹیوں کی چالیس سے زائد مخصوص نشستوں کے علاوہ71یونین کونسلر وں 350مخصوص کا اعلا ن کیا گیا ہے کامیاب ہونے والے امید واروں کے نتائج چار ستمبر کو جاری کیئے جائیں گے جبکہ الیکشن کمیشن ان امید واروں کا نوٹیفیکیشن آٹھ ستمبر کو جاری کرے گا نو منتخب ممبران دس ستمبر کو حلف اٹھائیں لیں گے ضلع کونسل میونسپل کمیٹیوں اور یونین کونسلوں کے چیئر مینوں اور وائس چیئر مینوں کے الیکشن کا شیڈول 15ستمبر تک جاری کیا جائے گا اکتوتر کے پہلے ہفتے میں تمام انتخاباتی عمل مکمل ہونے کے بعد 15اکتوبر تک پنجاب کے تمام بلدیاتی انتخابات پر کام کرنا شروع کر دیں گے واضع رہے کہ گزشتہ ڈیلی تلہ گنگ نیوز نے اس خبر کو بریک کیا اور اس خبر کو ارسلان احمد ملک نے اپنے زرائع سے لاہو ر سے حاصل کی تھی جو کہ ریکارڈ پر موجود پڑی ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں