غیر قانونی کام کیلئے ہر گز تیار نہیں نائب تحصیلدار ندیم گودل کی میڈیا سے با ت چیت۔۔۔

0
219

1

دندہ شا ہ بلاول (حفیظ اﷲ ملک)ہم قانون کے دائرے میں رہ کرتمام صحافیوں کا دل سے احترام کرتے ہیں ،غیر قانونی کام کیلئے ہرگزتیار نہیں نائب تحصیلدار ندیم گوہر کی میڈیاسے بات چیت۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نائب تحصیلدار لاوہ ندیم گوہر نے ایک مقامی ہفت روزہ اخبار پر اپنے خلاف لگنے والی خبر پر موقف دیتے ہوئے کہا کہ قانون کے دائرہ میں رہ کر اپنی خدمات سرانجام دے رہاہوں۔انہوں نے اپنے خلاف لگنے والی بے بنیاد خبر پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام صحافی بھائیوں کا دل سے احترام کرتا ہوں مگر خلاف قانون کوئی بھی کام نہیں کرسکتا اس لئے کوئی مجھ سے ہرگز ایسی توقع نہ رکھے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں