تلہ گنگ کے علاقہ ترگڑ غریب زمیندار کی تین گائیں ہلاک امداد کی اپیل۔۔۔

0
99

3

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ کے گاؤں ترگڑ کے غریب شخص کی لاکھوں روپے مالیت کی تین گائیں پر اسرار طور پر ہلاک ہو گئیں ۔حکومت پنجاب سے مالی امداد کی اپیل۔خادم حسین ساکن ترگڑ کی آٹھ لاکھ روپے مالیت کی تین گائیں گزشتہ روز اچانک پر اسرار طور پر ہلاک ہو گئیں ۔جس کے باعث اس کے گھر فاقوں کی نوبت آن پہنچی ۔اہلیان علاقہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے مذکورہ شخص کی مالی امداد کی اپیل کی ہے جس کے خاندان کا گزارا انہیں تین گائیوں کی وجہ سے ہو رہا تھا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں