محکمہ صحت تلہ گنگ سے تعلق رکھنے والے سابق ایم ایس ۔۔۔

0
145

2

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر)محکمہ صحت حکومت پنجاب نے تلہ گنگ سے تعلق رکھنے والے سابق ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر احسن نوید کو ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز راولپنڈی ڈویژن تعینات کر دیا ہے۔ ڈاکٹر احسن نوید ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کی سیٹ پر گریڈ20کی حیثیت سے اپنے فرائض سرانجام دینگے۔ قبل ازیں وہ پرنسپل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں