پاکستان کے قیام کیلئے لاکھوں قربانیاں ممتاز عالم دین ،مولانا صابر ایوب ۔۔۔

0
156

1

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) پاکستان کی قیام کیلئے لاکھوں قربانیاں دی گئیں اور اس کی سلامتی کیلئے اب بھی جان قربان کرنے کو تیار ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز عالم دین مہتمم مدرسہ رحمانیہ مولاناصابر ایوب نے یوم آزادی کے موقع پر مدرسہ میں منعقدہ تقریب سے دوران خطاب کیا ۔اس موقع پر سیکرٹری جنرل الیکٹرانک میڈیا چودھری غلام ربانی و دیگر معززین علاقہ بھی موجود تھے ۔تقریب میں طلبہ نے تقاریر کیں اور یوم آزادی کے حوالے سے ٹیبلو بھی پیش کئے ۔دریں اثناء للبنات میں بھی یوم آزادی کےء حوالے سے تقرب کا انعقاد ہوا ۔جس کی مہمان خصوصی پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بھرپور میڈیم عطیہ ربانی تھیں ۔تقریب میں طالبات نے یوم آزادی کے مناسبت سے تقاریر کیں ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں