بوچھال کلاں کے رہائشی کودو محکموں نے رولنگ سٹون بنا دیا۔۔۔

0
86

3

بوچھال کلاں (نامہ نگار )بوچھال کلاں کے رہائشی فوجی کو دو محکموں نے فٹ بال بنا دیا تفصیل کے مطابق بوچھال کلاں کے رہائشی دفعدار عزیز احمد نے یہاں ہمارے نمائندہ کو بتایا جہ میں آمڈ کور نمبر1011567سے ریٹائرڈ ہوا ہوں میرے ہیڈ کوارٹر نے سولجر بورڈ جہلم کو ہدایت کی کہ وہ میری ترقی کے ساتھ میرے بقایا جات ادا کریں سیکرٹری سولجر بورڈ جہلم اورسینئر پوسٹ ماسٹر جہلم پس و پیش سے کام لے رہے ہیں اور مجھے جہلم کئی چکر لگوا چکے پہں انہوں نے حکام بالا سے اپیل کی ہے کہ وہ میرے کاغذات سولجر بورڈ چکوال منتقل کرا کر میرے واجبات مجھے دلوانے کے احکامات جاری کریں

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں