تھانہ ٹمن کی حدود سنگوالہ میں چھ بچوں کی ماں زہریلی گولیاں کھا کر ۔۔۔

0
88

2

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تھانہ ٹمن کے علاقہ سنگوالہ میں چھ بچوں کی ماں نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی ۔مسماۃ ٖغلام فاطمہ زوجہ محمد نواز ساکن سنگوالہ نے گزشتہ روز گھریلو پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہو کر گندم میں رکھے جانے والی زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔متوفیہ چھ بچوں کی ماں تھی ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں