وزیر اعلی پنجاب کے منصوبہ پکیاں سڑکاں تے دوکھے پنیڈے دھرے کے دھرے۔۔۔

0
179

5

بوچھال کلاں (نامہ نگار )وزیر اعلیٰ پنجاب کے منصوبہ پکیاں سڑکاں تے سوکھے پینڈے منصوبہ کے تحت بننے والی میانی سردھی روڈ پر ناجائز تجاوزات کی بھر مار انتظامیہ نے بھی معنی خیز خاموشی سادھ لی تفصیل کے مطابق گفانوالہ گاہی بوچھال خورد اور سردھی کے عوامی وفد نے ملک جاوید اوضال کی سربراہی میں ہمارے نمائندہ کو بتایا کہ صوبائی وزیر ملک تنویر اسلن سیتھی نے حکومت پنجاب سے یہ منصوبہ منظور کرایا مگر تجاوزات مافیا با اثر شخصیات جن کی زمینیں سڑک کی حدود میں آ رہی ہیں ان کے زیر اثر اACکلر کہار نے پہلے تو تجاوزات ہٹوائی مگر اب انہوں نے معنی خیزخا موشی سادھ لی ہے جس پر عوام میں تشویش پائی جا رہی ہے انہوں نے کلر کہار اور چکوال انتظامیہ اور صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم سے اپیل کی ہے کہ وہ مذکورہ سڑک سے تجاوزات ہٹواکر سڑک کو کھلا کرائیں

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں