تلہ گنگ کے محلہ ہوا پورہ ایک گھر کی دوسری منزل پر واقعہ۔۔۔

0
173

3

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ کے محلہ ہوا پورہ میں ایک گھر کی دوسری منزل پر واقع پانی کی پختہ ٹینکی اچانک زمین صحن مین آگری ،اہلخانہ بال بال بچ گئے ۔غلام عباس ساکن محلہ حیدر چوک کے گھر کی دوسری منزل پر واقع پانی کی بڑی ٹینکی اچانک گر کر گھر کے صحن میں آ گری ۔تاہم خوش قسمتی پر اہلخانہ اس وقت کمرہون مین موجود ہونے کے باعث بال بال بچ گئے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں