علاقہ ونہار کے رہائشی نے چھریوں کے وار کر کے ایک شخص کو ابدی نیند سولا دیا۔۔۔

0
66

2

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) موضع ونہار کے رہائشی شخص کوچھریوں کے پے در پے وار کر کے قتل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ملک امیر نواز کے چچا اور ملک مصری خان مرحوم کے بھائی ملک اعتبار خان کو بھر میں چھریوں کے پے در پے وار کر کے قتل کر دیا گیا ۔بھکر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ مقتول ملک اعتبار خان کی نعش لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں