’’تلہ گنگ ‘‘شبیر ٹریول اینڈ نورز رجسٹرڈ کے زیر اہتمام ۔۔۔

0
213

2

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک )شبیر ٹریول اینڈ نورز رجسٹرڈ کے زیر اہتمام حجاج کرام کا قافلہ جمعرات کے روز سعودی عرب کیلئے روانہ ہو جائے گا تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو شبیر ٹریول اینڈ ٹولز چوہدری غلام ربانی قافلے کی قیادت کریں گے واضع رہے یہ قافلہ 85حجاج کرام پر مشتمل ہے اور قافلہ دن گیارہ بجے مسجد حضرت علی تلہ گنگ سے روانہ ہو گا اور اسلام آباد ائیر پورٹ ان کے عزیز و اقارب اور دوست احباب حجاج کرام کو خداحافظ کریں گے

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں