تھوہا محرم خان محمد زاہد تلاب میں ڈوب پر اللہ پاک کو پیارے ۔۔۔

0
180

1

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک )تلہ گنگ کے علاقہ تھوہا محرم خان محمد زاہد والد محمد اعجاز تلاب میں گر کر اللہ پاک کو پیارے ہو گئے تفصیلات کے مطابق محمد زاہد مرحوم کا تعلق تھوہا محرم خان سے ہے اور عمر13سال بتائی جاتی ہے اپنے مویشیوں کو پانی پلا رہا تھا کہ تلاب کے کنارے پر پاؤں پھسل گیا اور تلاب میں جا گرا جس سے اللہ پاک کو پیارے ہو گئے جن کو آبائی گاؤں سپرد خاک کر دیا گیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ میں علاقہ کی اہم شخصیت کے علاوہ قریب و جوار کے علاقوں کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور علاقے میں سوگ کا ساماں ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں