’’تلہ گنگ ‘‘فظ عمار یاسر کی مقبولیات آسمان کی بلندیوں کو چھو رہی ہے چیئر مین ملک محمد اصغر فاضلی۔۔۔

0
550

hafiz ammar yasir

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) چیئرمین یونین کونسل بھلومار ملک محمد اصغر فاضلی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الہی اور حافظ عمار یاسر نے حقیقی معنوں میں تلہ گنگ کی عوام کی خدمت کی ہے جس کا منہ بولتاثبوت سٹی ہسپتال تلہ گنگ متعدد دیہات میں بجلی کی فراہمی اور بکھاری کلاں بلکسر نکہ کہوٹ ٹہی بلال آباد اور سگھر میں جاری سوئی گیس فراہمی کے منصوبے اور دیگر ترقیاتی کام ہیں حافظ عمار یاسر نے یہ بات ثابت کی ہے کہ عوام کی خدمت کرنے اور عوامی مسائل حل کرنے کے لیے کسی کرسی یا اقتدار کی نہیں بلکہ عوام کے ساتھ مخلص ہونے اور مسائل کو حل کرنے کے جزبہ کی ضرورت ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ آج تلہ گنگ میں حافظ عمار یاسر کی مقبولیات آسمان کی بلندیوں کو چھو رہی ہے اور تلہ گنگ کی عوام آج ان کو اپنا مسیحا مانتی ہے جب کہ کچھ لوگ جن کا وطیرہ عوام کو صرف لارے لپے لگانا اور کام کرنے کے بجائے کسی کے کام پہ تختیاں لگانا ہے وہ لوگ آج حافظ عمار یاسر کی مقبولیت سے خالف ہیں اور حافظ صاحب کے کاموں پر اپنے نام کی تختی دیکھنے کے خواہش مند ہیں مگر اب ایسا ہر گز نہیں ہو گا کیوں کہ اب جانتی ہے کہ کس نے صرف اپنے پیٹ کا سوچا اور کس نے تلہ گنگ کی عوام کی خدمت کی ہے اس لیا آنے والا دور انشاء اللہ مسلم لیگ ق کا ہی ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں