تلہ گنگ کے علاقہ چکرال کلرک بھرتی تین لاکھ نوسر باز نے بٹو ر لیئے مقدمہ ۔۔۔

0
169

2

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) اسلام آباد سیکرٹریٹ میں کلرک بھرتی کرانے کا لالچ دے کر تین لاکھ روپے لوٹنے والے نوسرباز کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، چکرال کے رہائشی عقیل عباس نے اصغر عالمگیر سے اسلام آباد سیکرٹریٹ میں کلرک بھرتی کرانے کے لیے تین لاکھ روپے وصول کیے تھے مگر نہ تو بھرتی کرایا اور نہ ہی تین لاکھ روپے واپس کئے، اصغر عالمگیر نے جب رقم کی واپسی کا تقاضا کیا تو عقیل عباس نے اسے جعلی چیک تھما دیا جو ڈس آنر ہو گیا، تلہ گنگ سٹی پولیس نے ملزم کیخلاف زیر دفعہ 489Fت پ مقدمہ درج کر لیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں