محکمہ ایجوکیشن چکوال نے ٹیچرز کے تبادلوں کی حتمی لسٹیں ۔۔۔

0
214

4

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) محکمہ ایجوکیشن ضلع چکوال نے ٹیچرز تبادلوں کی حتمی لسٹیں آج اتوار کے روز دفتر میں آویزاں کر دی جائیں گی ۔ای ڈی او ایجوکیشن ڈاکٹر غلام مرتضیٰ نے بتایا کہ تمام تبادلے میرٹ پر کئے گئے ۔اس ضمن میں پالیسی کے مطابق فیصلے کئے گئے ۔اُنہوں نے بتایا کہ ٹیچرز تبادلوں کیلئے ایک سکرونٹی کمیٹی تشکیل دی ئی تھی۔جن کی سفارشات اور پالیسی کو مد نظر رکھتے ہوئے کئے گئے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں