ملک بھر کی طرح تلہ گنگ کے دیگر علاقو ں میں تیز بارش ٹمن میں دو مکان گر گئے ۔۔۔

0
135

3

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ اور اس کے مواضعات میں تیز بارش ،ٹمن میں دو مکانات گر گئے،اہلخانہ بال بال بچ گئے ۔ہفتہ کے روز وقفہ وقفہ سے تلہ گنگ اور گردونواح میں تیز بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔ٹمن میں تین گھنٹے لگاتار بارش سے مہر خان اور محمد حسین کے مکانات گر گئے ۔تاہم خوش قسمتی سے اہلخانہ محفوظ رہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں