جسیال کا شخص چارہ کاٹنے والی مشین میں دو ٹکرے اور اللہ جو پیارا۔۔۔

0
205

1

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ کے موضع جسیال میں ایک افسوناک واقعہ میں 55سالہ شخص ٹوکا مشین میں آکر دو ٹکڑے ہو گیا ۔55سالہ ربنواز ولد محمد اشرف ساکن جسیال نے اپنے ٹریکٹرکے ساتھ ٹوکا مشین لگا ئی ۔کام کے دوران اچانک ربنواز ٹوکا مشین کی زد میں آگیا اوربائیں کندھے سے ٹانگوں تک اس کے دو ٹکڑے ہو گئے ۔متوفی شادی شدہ تھا تاہم اس کی اولاد سے محروم تھا ۔متوفی ربنواز کو جسیال میں سپردخاک کر دیا گیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں