تلہ گنگ پریس کلب ملک شفاعت کی پھوپھی انتقال کر گئیں ۔۔۔

0
162

2

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) سیکرٹری فنانس تلہ گنگ پر یس کلب ملک شفاعت کی پھوپھی اور پروفیسر افتخار کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں ۔دریں اثناء پٹواری خلیل احمد کی والد محترمہ انتقال کر گئیں ۔جنہیں ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ۔صحافیوں چودھری غلام ربانی،قاضی عبدالقادر،سید ارشاد حسین شاہ کا ظمی ،نذر حسین چودھری،شاہد سلیم پراچہ ،سید صفدر ہمدانی ،امتیاز اقبال ملک ،چودھری محمد حسین ،محبو ب حسین جراح ، چودھری عبدالجبار،افسر ملک ،اشرف ملک ،زاہد اعوان و غیرہ نے لواحقین نے الگ الگ تعزیت کی ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں