’’تلہ گنگ ‘‘ معروف صحافی اور ممبر تحصیل پریس کلب تلہ گنگ مدثر رحمن قاسمی۔۔۔

0
169

1

تلہ گنگ (اکرم نور چکڑالوی ) تلہ گنگ کے معروف صحافی اور ممبر تحصیل پریس کلب تلہ گنگ مدثر رحمن قاسمی کو یونیورسل ہیومن رائٹس آر گنائزیشن انٹر نیشنل تحصیل تلہ گنگ میں نمائندہ مقرر ہونے پر صرد تحصیل پریس کلب تلہ گنگ عامر نواز ملک جنرل سیکرٹری راجہ ثقلین جعفری سیکرٹری انفارمیشن اکرم نور چکڑالوی نے مبارک باد پیش کی اور نیک تماناؤں کا اظہار کیا

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں