تلہ گنگ ایڈ یشن اینڈ سیشن جج ضیاء اللہ خان کا تبادلہ کوٹ ادو کر دیاگیا۔۔

0
147

1

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تلہ گنگ ضیاء اللہ خان کو تلہ گنگ سے کوٹ ادو تبدیل کر دیا گیا ۔جبکہ لیہ سے ظہیر احمد کو سینئر سول جج سے ترقی دیکرڈسٹرکٹ ایند سیشن جج تلہ گنگ تعینات کر دیا گیا ہے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تلہ گنگ ضیاء اللہ خان کو ایسوسی ایشن بار یاد گار پارٹی کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں