ڈھوک پٹھان انچارج پٹرولنگ پولیس سعید احمد نے تین اوور سپیڈر گاڑیوں ۔۔۔

0
368

2

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) انچارج پیڑولنگ پولیس ڈھوک پٹھان سعید احمد نے تین اوور سپیڈ گاڑیوں کا چالان کر دیئے ۔جبکہ ماہ اگست میں سو سے زائدان رجسٹرڈ موٹر سائیکل کیخلاف دوران کارروائی تھانہ سٹی و تھانہ صدر تلہ گنگ میں بند کرا دیئے مزید کاروائی جاری ہے اور جاری رہے گی ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں