تلہ گنگ میانوالی روڈ پر شیل پٹرول پمپ دندہ شاہ بلاول بلوچ ہوٹل ۔۔۔

0
108

2

دندہ شاہ بلاول(حفیظ اﷲ ملک)تلہ گنگ میانوالی روڈ پر شیل پمپ نزد دندہ شاہ بلاول بلوچ ہوٹل کا افتتاح، علاقہ بھر کی سیاسی،سماجی و مذہبی شخصیات کی شرکت،تلہ گنگ میانوالی کے وسط میں ہوٹل بنانے کا مقصدبلوچ ٹرانسپورٹ کمپنی پر سفر کرنیوالے مسافروں کو قیام و طعام کی سہولت فراہم کرنا ہے ملک تعظیم کمبوہ (ہوٹل انچارج) کی بات چیت۔تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ میانوالی روڈ پر دندہ شاہ بلاول کے نزدیک بلوچ ٹرانسپورٹ کمپنی نے ہوٹل کا فتتاح کردیا۔ہوٹل منیجر ملک تعظیم کمبوہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا یہاں ہوٹل کھولنے کا مقصد بلوچ ٹرانپورٹ کمپنی کے مسافروں کے قیام و طعام کی سہولت میسر کرنا تھا کیونکہ ڈیرہ تا اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں کمپنی کی گاڑیاں یہاں سے گزرتی ہیں اور ہمارے مسافروں کو کمپنی کی جانب سے سہولت کے فقدان کا سامنا تھا جوکہ اب ختم ہوگیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں