’’بوچھال کلاں‘‘بچوں کے اغواء کے پیش نظر پھر ٹور کر ساز و ساماں بیچنے والوں پر پابندی ۔۔۔

0
106

1

بوچھال کلاں (نامہ نگار ) ضلع چکوال میں بچوں کے اغوا کے پیش نظر پھیری والوں پر پابندی عائد کر دی گئی تھی مگر پھری والوں نے DCOکے احکامات کو ہوا میں اڑتے ہوئے علاقہ ونہار میانی بوچھال سمیت تمام گاؤں میں دوبارہ پھیری لگانا شروع کر دیا ہے جس سے عوام میں تشویش پائی جا رہی ہے تفصیل کے مطابق بچوں کے اغوا کی خبریں عام ہونے کے بعد DCOچکوال نے پھیری والوں پر پابندی لگائی تھی جس پر کچھ روز تو عمل ہوا مگرع؛اقہ ونہار میں ایک بار پھر پھیری والوں نے اپنا دھندہ شروع کر دیا ہے جس سے عوام میں ایک بار تشویش پائی جا رہی ہے انہوں نے حکاک بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ پھیری والوں پر پابندی لگا کر اس پر عمل درآمد بھی کرا یا جائے

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں