’’بوچھال کلاں‘‘ملک نوید اختر پی پی 21اور این اے 60سے الیکشن لڑنے کا امکان ۔۔

0
260

4

بوچھال کلاں (نامہ نگار ) بوچھال کلاں کے رہائشی الفلاح وئلفیر فاؤنڈیشن کے چئیرمین ملک نوید اختر نے حلقہ پی پی 21اور این ائے 60سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے انہوں نے کہا کہ وہ موروثی سیاست کا خاتمہ کر کے عوام کو حقیقی لیڈر شپ دینا چاہتے ہیں ان کے اس اعلان سے سیاست کی دنیا میں ایک نیا اضافہ ہو گیا ہے

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں