’’بوچھال کلاں ‘‘علاقہ ونہار و گردونواح گاڑیوں اور موٹر سائیکل پریشر ہارن شہری ۔۔۔

0
140

3

بوچھال کلاں (نامہ نگار )علاقہ ونہار میں ایمبولینس لگے ہارن والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں نے عوام کو پریشان کر رکا ہے تفصیل کے مطابق علاقہ ونہار میانی اور نواحی علاقوں میں بے شمار ایسی گاڑیاں اور موٹر سائیکل گھوم رہے ہیں جنہوں نے ایمبولینس کے ہارن لگا رکھے ہیں اور جب یہ سائرن بجا کر سڑکوں پر آتے ہیں تو عوام پریشان ہو جاتے ہیں انہوں نے DPOچکوال سے اپیل کی ہے کہ سائرن بجانے والے ان افراد کے خلاف کاروائی کریں

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں