علاقہ ونہار کے عوام انتہائی ملنسار اور مخلص ایس ایچ او کلر کہار نذیز راکی ۔۔۔

0
148

2

بوچھال کلاں (نامہ نگار) علاقہ ونہار کے لوگ وطن اور علاقہ پرست ہیں ان کے خلاف خواہ مخواہ افوائیں پھیلائی گئیں تھانہ کلر کہار میںSHOکلر کہار نذیر راکی نے ہمارے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب میں نے تھانہ کا چارج سمبھالا تو مجھے پتہ چلا کہ سر کلاں اور دیگر گاؤں کے عوام خطرناک اور جرائم پیشہ لوگ ہیں مگر جب مجھے وہاں جانے کا اتفاق ہوا تو وہاں کے لوگ انتہائی مخلص اور ملنسار نکلے وہاں پولیس چوکی کے قیام کا خیر مقدم کیا گیا اور ہمارے ساتھ بھر پور تعاون کیا گیا انہوں نے کہا کہ ایک گندئی مچھلی سارے تالاب کو گندہ کرتی ہے ان گاؤں میں چند جرائم پیشہ لوگ ہو نگے جنہوں نے ان لوگوں کو بدنام کر رکھا ہے انہوں نے کہا کہ اپنے علاقے میں جرائم کا خاتمہ ہمارا مشن ہے

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں