واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین سب ڈویژن دندہ شاہ بلاول متفقہ طور پر ثنا ء اللہ گروپ۔۔۔

0
105

2

دندہ شاہ بلاول(حفیظ اﷲ ملک)واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین سب ڈویژن دندہ شاہ بلاول الیکشن میں متفقہ طور پر ثناء اﷲ شاہ گروپ کے ملک یونس اعوان چیئرمین، ملک افضل اعوان وائس چیئرمین، ملک ارشد اعوان جنرل سیکرٹری، سجاد حسین شاہ کو جوائنٹ سیکرٹری منتخب کرلیا گیاہے۔ منتخب امیدواران نے اہلکاروں کے مسائل اجاگر اور حل کرنے کا عہد کرتے ہوئے تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا ہے۔منتخب شدہ باڈی کو پریس کلب لاوہ کے چیئرمین ملک حسن احمد، صدر امیر عبداﷲ ملک، سینئر نائب صدر حافظ قمر اعوان، جنرل سیکرٹری ضیاء الدین، جوائنٹ سیکرٹری حفیظ اﷲ ملک سمیت اہلیان علاقہ نے مبارکباد پیش کی ہے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں