تلہ گنگ سنوکر جواء پولیس کا چھاپہ آٹھ جواری دھر لیئے سازو ساماں۔۔۔

0
173

1

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک)تلہ گنگ شیل پٹرول پمپ کے نزدیک صدیق آباد چوک سنو کر جواء کی محفل پر پولیس کا چھاپہ آٹھ جواری گرفتار داؤ پر لگی ہوئی رقوم کے علاوہ قیمتی ساز و ساماں بھی قبضے میں لے لیا گیا تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ شیل پٹرول پمپ صدیق آباد چوک سنوکر جواء کی اطلاعات ملی کہ جواء لگا ہوا ہے پولیس نے اچانک چھاپہ مارا تو ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے داؤ پر لگی ہوئی رقم موبائل فون موٹر سائیکل وغیرہ مالیت دو لاکھ بیالیس ہزار آٹھ سو چالیس روپے قبضے میں لے کر آٹھ جواریوں کو دھر لیا اور اپنا مہمان بنا لیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں