تلہ گنگ کے ڈہوک ہم میں افسوس ناک واقعہ ایک ہی خاندان زہریلی چاہئے۔۔۔

0
147

2

اسلام آباد(شہز اد احمد ملک )افسوس ناک خبر تلہ گنگ کے علاقہ ڈہوک ہم زہریلی چاہئے پینے سے میاں بیوی اور بیٹا ہسپتال تفصیلات کے مطابق تینون کو تشویش ناک حالت میں تلہ گنگ کے ڈاکٹروں نے راولپنڈی ریفر کر دیا ہے لیاقت اور اس کی بیوی آمنہ بیٹا دانیال زیلی چاہئے پینے کی وجہ سے حالت ابتر ہو گئے ابتدائی رپورٹ کے مطابق چاہئے میں چھپکلی کا گرنا بتایا گیا ہے تینوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈاکٹروں نے تفتیش ناک حالت میں راولپنڈی میں ریفر کر دیا ہے تمام معزز قائرین اور غیور عوام سے اپیل کی جاتی ہے انکی دعائے صحت کیلئے دعا کریں کہ وہ صحت یاب ہو سکیں ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں