تلہ گنگ روڈموٹرسائیکل سوار کار سے ٹکرا گیا ایک شخص جاں بحق تین شدید زخمی

0
283

1

اسلام آباد (شہزاد احمد ملک ) تلہ گنگ چکوال روڈ پر موٹرسائیکل سوار کار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل سوار کار سے ٹکرا جانے کے بعد شاہد اقبال سکنہ ڈھرنال تحصیل لاوہ جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کے تین ساتھی شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو سٹی ہسپتال تلہ گنگ میں ایڈمٹ کر لیا گیا ہے تمام معزز قائرین سے اپیل ہے کہ شدید زخمیوں کیلئے دعا کریں کہ وہ صحت یاب ہوں

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں