وفاقی دارلحکومت اسلا م آباد سرکاری اداروں میں سرکاری ملازمین کی حاضری۔۔۔۔

0
148

1

اسلام آباد (شہزاد احمد ملک ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد پردیسی ملازمین لوٹنے شروع تو ہوئے لیکن اب تک ڈیلی تلہ گنگ نیوز سروے کے مطابق سرکاری دفاتر میں حاضری کم تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد اقتدار شہر اسلام آباد وفاق کے زیرسرکاری منسٹریاں میں حاضری کی تعداد بہت کم اور ملازمین اکثر لیٹ پہنچنے کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں دور دراز شہروں کے ملازمین تاحال اپنے دفاتر میں نہ پہنچ سکے حاضری کم ہو نے کی وجہ سے وفاقی دارلحکومت نے سرکاری اداروں اور پرائیویٹ فیکٹریوں ملوں میں بھی حاضری کی تعداد کم جبکہ اسلام آباد میں چھوٹی مارکیٹیں کھل گئیں اور بڑی مارکیٹیں اور شاپنگ پلازے ابھی تک بندہیں میٹرو سروس بھی شروع پیر ودھائی ،فیض آباد،کراچی کمپنی اور غوثیہ ٹریول میں انتہائی رش دیکھنے کو ملا ہے ٹیکسی اور رکشے والوں کی چاندنی ڈبل کرائے بھی وصول کئے جار ہے ہیں مسافر بچارے ذلیل و خوار انتظامیہ اور حکومت غائب مسافر بددعائیں دینے لگے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں