’’تلہ گنگ‘‘ 16سالہ نوجوان پسندیدہ کالج میں داخلہ نہ ملنے پر زہریلی گولیاں۔۔۔

0
91

4

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ شہر کے 16 سالہ نوجوان نے پسندیدہ کالج میں داخلہ نہ کرانے پر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔ 16 سالہ عمار نے مقامی دکان سے زہریلی گولیاں خریدیں اور کھا لیں اس کو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا اور دم توڑ دیا۔ متوفی اپنے پسند کے کالج میں داخل ہونا چاہتا تھا لیکن اس کے گھر والے دوسرے کالج میں داخلہ کراناچاہتے تھے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں