’’تلہ گنگ‘‘پی ٹی آئی کے رہنما حکیم نثار احمد اور عمار یاسر حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد ۔۔۔

0
231

2

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) پی ٹی آئی تحصیل تلہ گنگ کے صدر حکیم نثار احمد حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد آج بروز منگل وطن واپس پہنچیں گے ۔دریں اثناء ق لیگ کے رہنماء حافظ عمار یاسر حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد گزشتہ روز وطن واپس پہنچ گئے ۔ایئر پورٹ پر عزیز و اقارب اور دوست احباب کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں