’’بو چھال کلاں‘‘اگلا وزیراعظم عمران خان ہو ں گے ملک اختر شہبازرہنما پی ٹی آئی۔۔۔

0
97

 

imraبوچھال کلاں (نامہ نگار ) چئیر مین یونین کونسل بوچھال کلاں ملک اختر شہباز نے کہا ہے کہ کوئی مانے یا نہ مانے اگلا وزیر اعظم عمران خان ہی ہو گا ملک خالد ضمیر کی اہلیہ کی نماز جنازہ کے بعد ونہار نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کو اپنی شکست نظر آ رہی ہے اسی لئے انہوں نے پینترا بدلنا شروع کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ PTIکے ووٹ بنک میں اضافہ ہو رہا ہے اور مسلم لیگ ن کے ووٹ بنک میں مسلسل کمی ہو رہی ہے عوام حکمرانوں کے رویہ سے بدل ہو ہو چکے ہیں اور PTIکی جانب آ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ سردار غلام عباس جس بس میں سوار ہوئے ہیں اس میں کوئی سیٹ ہی نہیں اب اگلا الیکشن PTIبمقابل سردار غلام عباس ہو گا یہ حقیقت ہے مسلم لیگ ن کے قلعے میں دراڑئیں آ چکی ہیں وہ اگلے الیکشن میں تیسرے نمبر پر ہو گی اب مسلم لیگ ن کی پوزیشن بحال نہیں ہو سکتی

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں