آج کی تصویر ڈیلی تلہ گنگ نیوز کی نظر سے

0
159

1

زیر نظر تصویر ڈھوک پھلی کے ایک سکول کی ہے ڈیلی تلہ گنگ نیوز اٹک اپ ڈیٹ کی بار بار تحریروں اور ارکان اسمبلی قاضی ظہور انور، ممتاز ٹمن کو بار بار لیٹر لکھے گئے تو انہوں نے ڈھوک پھلی میں یہ سکول ڈیلی نیوز کی وساطت سے بنایا لیکن جس ٹھیکیدار کو ٹھیکہ دیا گیا اور ایک سڑک بھی بنائی گئی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی سانحہ پشاور کے بعد تمام سکول بند کر دئیے گئے تھے کہ جب تک سیکیورٹی کے معاملات حل نہیں ہوتے لیکن اس تصویر سے واضح نظر آرہا ہے کہ کوئی بھی سیکیورٹی کی تار تک موجود نہیں اور اس کا سنٹر ٹمن ہے سیکیورٹی اور راستہ نہ ہونے کی وجہ سے آج بھی بچیاں پیدل چل کر تعلیم حاصل کر رہی ہیں لیکن زیادہ بچیاں اس سکول کو خیرباد کہہ چکی ہیں کیونکہ تعلیم نہ ہونے کے برابر ہے محکمہ تعلیم کی عدم توجہی کی وجہ سے بچے بچیاں دور دراز علاقوں میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں انتظامیہ نوٹس لے۔ تحریر شہزاد احمد ملک، فوٹو ڈیلی تلہ گنگ نیوز

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں