ڈیلی تلہ گنگ نیوز اینڈ اٹک اپڈیٹ کی گزارش ۔۔۔

0
139
Talagang
Daily Talagang news

تمام معزز قارئین اور عوام سے گزارش کی جاتی ہے کہ آپ کے گردونواح میں کوئی مسئلہ مسائل ہوں تو آپ اپنے مسائل ہمیں ای میل اور Whatsapp پر بھیج سکتے ہیں اور آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا ڈیلی تلہ گنگ نیوز اور اٹک اپ ڈیٹ کی ہر خبر کو شائع کرنے کے بعد ای میل کی جاتی ہے اگر فیکس کی سہولت ہو تو متعلقہ ادارے کو فیکس کی جاتی ہے جس ادارے کے متعلق ہو اور عملی طور پر عمل بھی کرایا جاتا ہے یہ نہیں کہ ہم صرف لکھتے ہیں پریکٹیکل کام بھی کرتے ہیں اور اعلیٰ حکام تک پہنچاتے بھی ہیں آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنے مسائل ہمیں ای میل اور مسنجر کے علاوہ ویب سائٹ پر سہولیات موجود ہیں اور آپ کا نام صیغہ راز میں رہے گا۔
ای میل:attockupdate@gmail.com
واٹس ایپ نمبر: 0300-5169383
مسنجر میں بھی آپ نیوز بھیج سکتے ہیں۔
منجانب: ارسلان احمد ملک ڈیلی تلہ گنگ نیوز، اٹک اپ ڈیٹ
دعاؤں کا طلبگار

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں