آپ نے کہا پچنند کو شئر نہیں کیا توا میں حاضر ہو گیا

0
116
mkزیر نظر تصاویر تحصیل لاوہ کے مرکزی گاؤں پچنند کی ہیں تصاویر سے واضح نظر آرہا ہے کہ علاقہ میں نالیاں تو بنائی گئی ہیں لیکن ان کی صفائی کا انتظام نہیں جس کی وجہ سے وہ بھری پڑی ہیں اور کہیں کہیں تو نکاسی آب کیلئے نالیاں تک نہیں بنائی گئیں ایک ہینڈ پمپ لگا ہوا ہے اور یہ ہینڈ پمپ پچنند سے ترحدہ چوک کی طرف جو سڑک جاتی ہے اس کے درمیان میں واقع ہے اور اس کے بالمقابل دربار ہے اور نلکا کی ہتھی تک موجود نہیں اور عرصہ دراز سے خراب پڑا ہے انتظامیہ یا لیڈروں کو اتنی توفیق نہیں کہ وہ پچنند شہر کے مسائل اور اس ہینڈ پمپ جو عوام کے پینے کے پانی کیلئے بنایا گیا اس پر توجہ دیں انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ پچنند شہر کے مسائل پر توجہ دے۔ تحریرارسلان احمد ملک، فوٹو ڈیلی تلہ گنگ نیوز اینڈ اٹک اپ ڈیٹ

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں