تلہ گنگ کے علاقہ پتوالی شادی کی تقریب فائرنگ ایک شخص قتل ۔۔۔

0
93

1

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر ) تھانہ ٹمن کے علاقہ پاتوالی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کر کے قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کر کے فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیاگیا، ہومو سائیڈ انویسٹی گیشن یونٹ تلہ گنگ کے انچارج منصور مظہر نے ملزم محمد احسان کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے تیس بور پستول برآمد کیا ڈیلی تلہ گنگ کی تھانہ ٹمن کے پولیس آفیسر سے بات چیت کے مطابق مزید تحقیقات جاری ہیں اور انکشافات بھی متوقع ہیں پولیس آفیسر کا مزید کہنا تھا کہ ملزم نے شادی کی تقریب میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا تھا۔۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں