’’موگلہ ‘‘ملک محمد علی باقر کی دعوت ولیمہ کی تقریب سیاسی اجتماع میں تبدیل ۔۔

0
170

3

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) ملک شوکت آف موگلہ کے صاحبزادے ملک محمد علی باقر کی دعوت ولیمہ کی تقریب سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گئی ۔تقریب میں صوبائی مشیر ملک سلیم اقبال ،سابق ایم این اے سردار منصور حیات ٹمن ،ملک شہر یار اعوان ،ملک خالد ٹہی ضلعی جنرل سیکرٹری ن لیگ ،ملک عبدالجبار دھولہ کونسلر ،ملک عاطف سلیمان ،ملک عرفان ایڈووکیٹ ،ملک مسعود منگیال ،ایڈووکیٹ شوکت ،ایڈووکیٹ،ملک امتیاز،ملک ریاض موگلہ ایڈووکیٹ،قاضی حذیفہ ،ملک صابر اگرال ،حاجی فیاض حیدر اگرال ،پروفیسر ملک شجاع حیدر اگرال ،ملک قلب عباس ،ملک پیر آفتاب ،ملک ظفر موگلہ ،ملک اشتیاق حیدر مندیال سمیت علاقہ بھر کی سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔آخر میں پروفیسر ملک شجاع حیدر اگرل نے معزز مہمانان گرامی کا شکریہ ادا کیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں