پریس کلب لاوہ کی ملک عثمان کو شادی پر مبارکباد۔۔۔۔

0
109
lawa2لاوہ(حفیظ اﷲ ملک)سابق اے ای او تلہ گنگ ملک مولابخش ادلکہ مرحوم کے بھانجے ملک عثمان ادلکہ کی شادی خانہ آبادی پر پریس کلب لاوہ کی مبارکباد،دعوت ولیمہ میں علاقہ بھر کی سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت، تفصیلات کے مطابق سابق اے ای او تلہ گنگ ملک مولابخش ادلکہ مرحوم اور ملک مبارک حسین ادلکہ کے بھانجے ملک عثمان ادلکہ کی شادی انجام پائی ۔دعوت ولیمہ میں علاقہ بھر سے سیاسی و سماجی اور مخلتلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی جن میں کرنل (ر) سلطان سرخرو اعوان سابق ایم پی اے، سابق ایم این اے سردار منصور حیات ٹمن، ملک منصب اعوان موگلہ، ملک عارف ادلکہ، ملک الطاف نوشیری خیل ایڈوکیٹ، ملک زبیر انور ایڈوکیٹ نوشیری خیل،ڈاکٹر شیرخان سابق ڈی ایل او چکوال ڈاکٹر شیرخان ،ملک عزیر اعوان(ممبر پریس کلب لاوہ) شامل ہیں۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں